اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو کمیٹی کے کنوینئر سردار عاشق حسین گوپانگ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوا۔ جس میں کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو اور شاہدہ اختر علی کے علاوہ متعلقہ سرکاری اداروں کے اعلٰی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں اقتصادی امور ڈویژن اور موسمیاتی تبدیلیوں کی وزارت کے 2008-09ءکے زیر التواءآڈٹ …
قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا اجلاس
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو کمیٹی کے کنوینئر سردار عاشق حسین گوپانگ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوا۔ جس میں کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو اور شاہدہ اختر علی کے علاوہ متعلقہ سرکاری اداروں کے اعلٰی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں اقتصادی امور ڈویژن اور موسمیاتی تبدیلیوں کی وزارت کے 2008-09ءکے زیر التواءآڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔








