اسلام آباد ۔20جنوری(اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ میں پاکستانی سفارتخانے مشن میں کام کرنے والے افراد کے خلاف کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی‘ ہائی کمشنر سمیت وہاں 25 افراد کا عملہ تعینات ہے۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر طلحہ محمود کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے بتایا کہ جنوبی …
وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ کا ایوان بالا میں جواب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔20جنوری(اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ میں پاکستانی سفارتخانے مشن میں کام کرنے والے افراد کے خلاف کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی‘ ہائی کمشنر سمیت وہاں 25 افراد کا عملہ تعینات ہے۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر طلحہ محمود کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے بتایا کہ جنوبی افریقہ میں پاکستانی سفارتخانے مشن میں کام کرنے والے افراد کے خلاف کسی قسم کی کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی‘ نجم الثاقب وہاں ہائی کمشنر ہیں اور ان سمیت 25 افراد کا عملہ تعینات ہے۔








