بشام خوازہ خیلہ چکدرہ ایکسپریس وے پرعنقریب برق رفتاری سے کام کا آغاز ہو جائیگا، امیر مقام

پشاور۔20جنوری (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ بشام خوازہ خیلہ چکدرہ ایکسپریس وے کی تعمیرسے پوراملاکنڈ ڈویژن اورپشاور ویلی خود بخود اقتصادی راہداری کا متبادل اورشاٹ روڈبن جائیگا،دونوںایکسپریس ویز وفاقی حکومت کے ترقیاتی پروگرام کاحصہ ہیں اورسروے فیزیبلٹی کے ٹنڈرزکھل چکے ہیں،عنقریب منصوبوں پر برق رفتاری سے کام کا آغاز ہو جائیگا۔ انہوںنے کہاکہ انشاءاللہ باقاعدہ تعمیری کام کاآغازہوجائیگا جس سے پورے علاقے کے …

پشاور۔20جنوری (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ بشام خوازہ خیلہ چکدرہ ایکسپریس وے کی تعمیرسے پوراملاکنڈ ڈویژن اورپشاور ویلی خود بخود اقتصادی راہداری کا متبادل اورشاٹ روڈبن جائیگا،دونوںایکسپریس ویز وفاقی حکومت کے ترقیاتی پروگرام کاحصہ ہیں اورسروے فیزیبلٹی کے ٹنڈرزکھل چکے ہیں،عنقریب منصوبوں پر برق رفتاری سے کام کا آغاز ہو جائیگا۔ انہوںنے کہاکہ انشاءاللہ باقاعدہ تعمیری کام کاآغازہوجائیگا جس سے پورے علاقے کے عوام کی تقدیر بدل جائیگی اور علاقے میں خوشی کا نیا دورکا آغازہو جائیگا۔

مزید خبریں

Leave a Reply