فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مردان میں پیپل کے علاقہ میں مشترکہ کومبنگ آپریشن ، 70 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 20 جنوری (اے پی پی) فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مردان میں پیپل کے علاقہ میں مشترکہ کومبنگ آپریشن کیا جس کے دوران 70 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری مقدار بھی برآمد کی گئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply