لندن ۔ 21 جنوری (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں0.4فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے سودے 1200.11 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

مزید خبریں