نیویارک ۔ 28 جنوری (اے پی پی)عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.2فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 1185ڈالر فی اونس میں طے پائے۔
عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

مزید خبریں