یورپین گندم کی قیمتوں میں کمی

ہیمبرگ۔31جنوری (اے پی پی)یورپ میں گندم کی قیمتوں میں کمی کا رحجان ریکارڈ کیا گیا ۔ یورو نیکسٹ ایکسچینج میں شکاگو مین کنٹریکٹ کے تحت ماہ مارچ کے لئے یورپی گندم کے ترسیل کے سودے 0.5 یورو کی کمی کے ساتھ 169.50 یورو فی ٹن میں طے ہوئے جبکہ ماہ فروری میں سپلائی کے لئے پیرس کنٹریکٹ کے تحت فی ٹن قیمت 174 یورو رہی ۔

Leave a Reply