بھارتی ربڑ کے نرخ بلند سطح پر پہنچ گئے

نئی دہلی ۔ 31 جنوری (اے پی پی) بھارتی ربڑ کے نرخ گذشتہ سال کی بلند سطح پر آ گئے۔ غیرملکی مارکیٹ میں سیلاب کی وجہ سے تھائی لینڈ کی طرف سے ربڑ کی سپلائی میں تعطل کے باعث بھارتی ربڑ کی مانگ بڑھنے سے منگل کو کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ربڑ کے نرخ بلند رہے۔ سپاٹ آر ایس ایس فور ربڑ (ربڑ شیٹس) کے نرخ میں فی …

نئی دہلی ۔ 31 جنوری (اے پی پی) بھارتی ربڑ کے نرخ گذشتہ سال کی بلند سطح پر آ گئے۔ غیرملکی مارکیٹ میں سیلاب کی وجہ سے تھائی لینڈ کی طرف سے ربڑ کی سپلائی میں تعطل کے باعث بھارتی ربڑ کی مانگ بڑھنے سے منگل کو کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ربڑ کے نرخ بلند رہے۔ سپاٹ آر ایس ایس فور ربڑ (ربڑ شیٹس) کے نرخ میں فی 100 کلوگرام 600 روپے اضافہ ہوا اور سودے 16 ہزار 200 روپے فی 100 کلوگرام میں طے ہوئی۔

Leave a Reply