اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں فائنل مقابلے کل(پیرکو )مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت ملائیشیا، مصر، سپین اور ہانگ کانگ کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں اور فائنل مقابلے 4 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں 32، 32 مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ …
چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں فائنلز (کل) کھیلے جائیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں فائنل مقابلے کل(پیرکو )مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔
چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت ملائیشیا، مصر، سپین اور ہانگ کانگ کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں اور فائنل مقابلے 4 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں 32، 32 مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔







