سرگودہا۔18دسمبر (اے پی پی):پنجاب حکومت کی ہدایت پر انڈر 16 انٹر ڈسٹرکٹ بوائز اینڈ گرلز آر چر ی اور اتھلیٹکس کے مقابلے 26 دسمبر2023ء کو سپورٹس جمنیزیم اور سپورٹس سٹیڈیم میں منعقد کروائے جا رہے ہیں۔ ڈویژنل سپورٹس آفس سرگودھا کے مطابق ان مقابلوں میں ضلع سرگودھا، خوشاب، میانوالی اور بھکر کی انڈر 16 آرچری اور اتھلیٹکس ٹیمیں شرکت کریں گی۔ مقابلوں میں جیتنے والی ٹیموں کو انٹر ڈویژنل مقابلہ …
انڈر 16 انٹر ڈسٹرکٹ بوائز اینڈ گرلز آرچری اور اتھلیٹکس مقابلے 26 دسمبر کومنعقدہوں گے

مزید خبریں
سرگودہا۔18دسمبر (اے پی پی):پنجاب حکومت کی ہدایت پر انڈر 16 انٹر ڈسٹرکٹ بوائز اینڈ گرلز آر چر ی اور اتھلیٹکس کے مقابلے 26 دسمبر2023ء کو سپورٹس جمنیزیم اور سپورٹس سٹیڈیم میں منعقد کروائے جا رہے ہیں۔
ڈویژنل سپورٹس آفس سرگودھا کے مطابق ان مقابلوں میں ضلع سرگودھا، خوشاب، میانوالی اور بھکر کی انڈر 16 آرچری اور اتھلیٹکس ٹیمیں شرکت کریں گی۔ مقابلوں میں جیتنے والی ٹیموں کو انٹر ڈویژنل مقابلہ جات میں حصہ لینے کے لیے لاہور بھیجا جائے گا۔








