عاطف ہاکی کلب کی چیئرمین اولیمپین راؤ سلیم ناظم کی اولیمپین نعیم امجد سے اظہار تعزیت

91
Hockey tournament
Hockey tournament

اسلام آباد۔21دسمبر (اے پی پی):عاطف ہاکی کلب کی چیئرمین اولیمپین راؤ سلیم ناظم کی اولیمپین نعیم امجد اور جنرل سیکرٹری محمد یامین بھٹی نےاولیمپین نعیم امجد کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔