اسلام آباد۔21دسمبر (اے پی پی):تیسرا رفیق میموریل ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل 23 دسمبر کو فاروق آباد میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری عثمان رفیق نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 23 دسمبر کو کھیلا جائے گا جس کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
تیسرا رفیق میموریل ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل 23 دسمبر کو کھیلا جائے گا

مزید خبریں
اسلام آباد۔21دسمبر (اے پی پی):تیسرا رفیق میموریل ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل 23 دسمبر کو فاروق آباد میں کھیلا جائے گا۔
ٹورنامنٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری عثمان رفیق نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 23 دسمبر کو کھیلا جائے گا جس کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔








