نیویارک ۔ 14 فروری (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا جس کی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیکسوں میں کمی کا امکان ہے۔ڈوو جونز انڈسٹریل انڈیکس 0.7 فیصد بڑھ کر 20412.16 پوائنٹ پر بند ہوا۔براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی۔500 انڈیکس 0.5 فیصد بڑھنے کے بعد 2328.25 پوائنٹ پر بند ہوا۔نسدک کمپوزٹ انڈیکس 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 5763.96 پوائنٹ پر …
امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 14 فروری (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا جس کی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیکسوں میں کمی کا امکان ہے۔ڈوو جونز انڈسٹریل انڈیکس 0.7 فیصد بڑھ کر 20412.16 پوائنٹ پر بند ہوا۔براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی۔500 انڈیکس 0.5 فیصد بڑھنے کے بعد 2328.25 پوائنٹ پر بند ہوا۔نسدک کمپوزٹ انڈیکس 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 5763.96 پوائنٹ پر بند ہوا۔







