اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):تیسرےرفیق میموریل ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل (کل) ہفتہ کو فاروق آباد میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری عثمان رفیق نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 23 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ جس کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
تیسرے رفیق میموریل ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل (کل) کھیلا جائے گا

مزید خبریں