ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی

ہانگ کانگ ۔ 14 فروری (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں منگل کو حصص کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نکی 225 انڈیکس وقفے پر 31.33 پوائنٹ (0.16 فیصد ) کمی کے بعد 19427.82 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 1.91 پوائنٹ (0.12 فیصد) گر کر 1552.29 پوائنٹ پر آرہا۔ہانگ کانگ مارکیٹ میں بھی حصص …

ہانگ کانگ ۔ 14 فروری (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں منگل کو حصص کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نکی 225 انڈیکس وقفے پر 31.33 پوائنٹ (0.16 فیصد ) کمی کے بعد 19427.82 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 1.91 پوائنٹ (0.12 فیصد) گر کر 1552.29 پوائنٹ پر آرہا۔ہانگ کانگ مارکیٹ میں بھی حصص کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ جنوری کے دوران چین کے پروڈیوسر پرائس انڈیکس میں اضافہ ہے۔

Leave a Reply