اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) گزشتہ سال 2016 ءکے دوران حبیب بینک لمٹیڈ نے 34.2 ارب روپے کا بعد از ٹیکس نفع حاصل کیا ہے۔ ایچ بی ایل کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال کیلئے بینک کی فی حصص آمدنی 23.23 روپے رہی ہے جبکہ بینک کی جانب سے اپنے حصہ داروں کیلئے 35 فیصد یعنی 3.5 روپے کی حتمی کیش ڈیوڈینڈ کا اعلان کیا ہے …
گزشتہ سال 2016 ءکے دوران حبیب بینک لمٹیڈ کو 34.2 ارب روپے کا بعد از ٹیکس نفع

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) گزشتہ سال 2016 ءکے دوران حبیب بینک لمٹیڈ نے 34.2 ارب روپے کا بعد از ٹیکس نفع حاصل کیا ہے۔ ایچ بی ایل کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال کیلئے بینک کی فی حصص آمدنی 23.23 روپے رہی ہے جبکہ بینک کی جانب سے اپنے حصہ داروں کیلئے 35 فیصد یعنی 3.5 روپے کی حتمی کیش ڈیوڈینڈ کا اعلان کیا ہے جس سے گزشتہ سال کیلئے بینک کی جانب سے اپنے حصہ داروں کو دیئے جانے والے ڈیوڈینڈ کا حجم 14 روپے فی حصص تک پہنچ گیا۔







