اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کی جانب سے پاکستان سے پولٹری کی درآمدات پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے، یو اے ای نے آٹھ سال قبل پابندی عائد کی تھی۔ وزارت تجارت کے بیان کے مطابق یو اے ای نے پاکستان کے مستند برآمدی اداروں سے ایک دن کے چوزوں اور انڈوں وغیرہ کی درآمد کی اجزت دی …
متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان سے پولٹری کی درآمدات پر عائد پابندی ختم

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کی جانب سے پاکستان سے پولٹری کی درآمدات پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے، یو اے ای نے آٹھ سال قبل پابندی عائد کی تھی۔ وزارت تجارت کے بیان کے مطابق یو اے ای نے پاکستان کے مستند برآمدی اداروں سے ایک دن کے چوزوں اور انڈوں وغیرہ کی درآمد کی اجزت دی ہے







