اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) سی پیک منصوبہ دنیا میں جاری سب سے بڑا ترقیاتی منصوبہ ہے۔ 55 ارب ڈالر مالیت کا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لئے ترجیح بنیادوں پر اقدامات کئے ہیں۔35 ارب ڈالر صرف توانائی کے منصوبوں پر خرچ کئے جارہے ہیں۔سی پیک کے قلےل المدتی منصوبے 2017۔2018 جبکہ طویل المدتی منصوبے 2020ءتا 2030ءتک مکمل ہو …
سی پیک منصوبے کے تحت 35 ارب ڈالر صرف توانائی کے منصوبوں پر خرچ کئے جارہے ہیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) سی پیک منصوبہ دنیا میں جاری سب سے بڑا ترقیاتی منصوبہ ہے۔ 55 ارب ڈالر مالیت کا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لئے ترجیح بنیادوں پر اقدامات کئے ہیں۔35 ارب ڈالر صرف توانائی کے منصوبوں پر خرچ کئے جارہے ہیں۔سی پیک کے قلےل المدتی منصوبے 2017۔2018 جبکہ طویل المدتی منصوبے 2020ءتا 2030ءتک مکمل ہو جائیں گے۔







