اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) ترسیلات زر کی وصولیوں میں استحکام اور اضافہ کے لئے افرادی قوت کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تربیت فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ بھارت اور بنگلہ دیش کی سستی اور بہتر تربیت یافتہ افرادی قوت کے باعث ترسیلات زر کی وصولی میں کمی واقع ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں …
ترسیلات زر کی وصولیوں میں استحکام اور اضافہ کے لئے افرادی قوت کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تربیت فراہم کرنے کی ضرورت ہے،سٹیٹ بینک آف پاکستان
اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) ترسیلات زر کی وصولیوں میں استحکام اور اضافہ کے لئے افرادی قوت کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تربیت فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ بھارت اور بنگلہ دیش کی سستی اور بہتر تربیت یافتہ افرادی قوت کے باعث ترسیلات زر کی وصولی میں کمی واقع ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر کی شرح مین 2 فیصد کے قریب کمی واقع ہوئی ہے۔









