” ایچ ٹی سی“ کو 2016 ءکی آخری سہ ماہی میں خسارہ

تائپے ۔ 20 فروری (اے پی پی) تائیوان کی الیکٹرانکس کمپنی ” ایچ ٹی سی“ کو 2016 ءکی آخری سہ ماہی کے دوران مسلسل ساتواں سہ ماہی خسارہ ہوا جس کی وجہ مصنوعات کی فروخت میں کمی ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اکتوبر سے دسمبر کے دوران ادارے کی آمدنی 22.2 ارب تائیوانی ڈالر (720 ملین امریکی ڈالر) رہی جو 2015 ءکی آخری سہ ماہی میں ہونے …

تائپے ۔ 20 فروری (اے پی پی) تائیوان کی الیکٹرانکس کمپنی ” ایچ ٹی سی“ کو 2016 ءکی آخری سہ ماہی کے دوران مسلسل ساتواں سہ ماہی خسارہ ہوا جس کی وجہ مصنوعات کی فروخت میں کمی ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اکتوبر سے دسمبر کے دوران ادارے کی آمدنی 22.2 ارب تائیوانی ڈالر (720 ملین امریکی ڈالر) رہی جو 2015 ءکی آخری سہ ماہی میں ہونے والی آمدنی کی نسبت 13.62 فیصد کم ہے۔

Leave a Reply