پی ایس ایکس میں مندی، کے ایس ای100انڈیکس 446.59پوائنٹس کی کمی سے48929.12پوائنٹس پر بند

کراچی ۔20 فروری (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 446.59 پوائنٹس کی کمی سے48929.12 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایکس میں نئے کاروباری ہفتہ کے آغاز پر پیر کو مندی کا رجحان رہا اور کاروبارکے اختتام پرکے ایس ای100 انڈیکس میں 446.59 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے کے ایس ای100 …

کراچی ۔20 فروری (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 446.59 پوائنٹس کی کمی سے48929.12 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایکس میں نئے کاروباری ہفتہ کے آغاز پر پیر کو مندی کا رجحان رہا اور کاروبارکے اختتام پرکے ایس ای100 انڈیکس میں 446.59 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے کے ایس ای100 انڈیکس49375.71 پوائنٹس سے کم ہوکر 48929.12 پوائنٹس پرآگیا۔ اسی طرح 278.65 پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای30 انڈیکس 26416.92 پوائنٹس اورکے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 33484.56 پوائنٹس سے کم ہو کر33252.10 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave a Reply