ڈاکٹر محمود احمد غازی کی علمی خدمات اور نفاذ شریعت کے حوالے سے کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا کانفرنس سے خطاب اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) ڈاکٹر محمود احمد غازی کی علمی خدمات اور نفاذ شریعت کے حوالے سے کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے بدھ کو ڈاکٹر …
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا کانفرنس سے خطاب

مزید خبریں
ڈاکٹر محمود احمد غازی کی علمی خدمات اور نفاذ شریعت کے حوالے سے کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا کانفرنس سے خطاب
اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) ڈاکٹر محمود احمد غازی کی علمی خدمات اور نفاذ شریعت کے حوالے سے کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے بدھ کو ڈاکٹر محمود احمد غازی کی علمی خدمات اور پاکستان میں نفاذ شریعت کے حوالے سے ان کی کاوشوں کے علمی تجزیئے کیلئے فیصل مسجد کی دعوة اکیڈمی میں منعقد کی گئی کانفرنس اور ڈاکٹر محمود غازی آڈیٹو ریم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ڈاکٹر محمود احمد غازی نے دعوة اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر، اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر، فیڈرل شریعت کورٹ کے حج ، سپریم کورٹ آف پاکستان کی شریعت اپیلٹ بینچ کے جسٹس اور وفاقی وزیر مذہبی امور کے عہدوں پر اپنی خدمات سر انجام دیں۔








