ریاض ۔28مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور سمیت غزہ کی پٹی میں حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
سعودی عرب سے برطانوی ہم منصب کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
ریاض ۔28مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور سمیت غزہ کی پٹی میں حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔








