بیجنگ۔30مارچ (اے پی پی):چین کے صوبے فوجیان کے شہر شیامین میں گھر میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ شنہوا کے مطابق مقامی فائر ریسکیو ٹیم نے بتایا کہ چین کے صوبہ فوجیان کے شہر شیامی کے یو کسی ٹائون شپ میں صبح 4 بجکر 55 منٹ پر آگ لگ گئی جس سے 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ حکام نے بتایا کہ …
چین ، رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 4 افراد ہلاک ،ایک زخمی

مزید خبریں
بیجنگ۔30مارچ (اے پی پی):چین کے صوبے فوجیان کے شہر شیامین میں گھر میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔
شنہوا کے مطابق مقامی فائر ریسکیو ٹیم نے بتایا کہ چین کے صوبہ فوجیان کے شہر شیامی کے یو کسی ٹائون شپ میں صبح 4 بجکر 55 منٹ پر آگ لگ گئی جس سے 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ حکام نے بتایا کہ آگ پر 5 بجکر 42 منٹ پر قابو پا لیا گیا ۔ آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں ۔








