نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ (کل) بروز اتوار کو ہیملٹن میں کھیلا جائے گا

ہیملٹن۔6اپریل (اے پی پی):نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ (کل) بروز اتوار کو ہیملٹن میں کھیلا جائے گا ۔ انگلینڈ ویمن کو 3میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔مہمان ٹیم نے پہلے میچ میں 4 وکٹوں اور دوسرے میچ میں 56 رنز سے رنز کامیابی حاصل کر کے سیریز اپنے نام کی ۔ …

ہیملٹن۔6اپریل (اے پی پی):نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ (کل) بروز اتوار کو ہیملٹن میں کھیلا جائے گا ۔

انگلینڈ ویمن کو 3میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔مہمان ٹیم نے پہلے میچ میں 4 وکٹوں اور دوسرے میچ میں 56 رنز سے رنز کامیابی حاصل کر کے سیریز اپنے نام کی ۔

واضح رہے کہ انگلش ٹیم اس سے قبل 5 ٹی 20 میچوں کی سیریز بھی 1-4 سے جیت چکی ہے ۔