پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا

گیانا ۔ 08 اپریل(اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (کل) اتوار کو پراویڈنس سٹیڈیم، گیانا میں کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں کالی آندھی نے گرین شرٹس کو 4 وکٹوں سے ہرایا، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل 11 اپریل کو …

گیانا ۔ 08 اپریل(اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (کل) اتوار کو پراویڈنس سٹیڈیم، گیانا میں کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں کالی آندھی نے گرین شرٹس کو 4 وکٹوں سے ہرایا، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل 11 اپریل کو گیانا میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply