میکسیکو سٹی ۔10 اپریل(اے پی پی) روس کی نامور ٹینس سٹار اناستاسیا پاﺅلیچنکووا نے ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ اینجلیق کربر کو شکست دیکر مونٹریری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز ایونٹ جیت لیا۔ میکسیکو میں جاری ایونٹ کے ویمنز سنگلز فائنل میں روس کی نامور ٹینس سٹار اناستاسیا پاﺅلیچنکووا اور جرمنی کی ٹاپ سیڈڈ اینجلیق کربر سے تھا جس میں روسی کھلاڑی نے سخت مقابلے کے بعد 6-4، 2-6 اور 6-1 …
اناستاسیا پاﺅلیچنکووا نے مونٹریری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

مزید خبریں
میکسیکو سٹی ۔10 اپریل(اے پی پی) روس کی نامور ٹینس سٹار اناستاسیا پاﺅلیچنکووا نے ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ اینجلیق کربر کو شکست دیکر مونٹریری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز ایونٹ جیت لیا۔ میکسیکو میں جاری ایونٹ کے ویمنز سنگلز فائنل میں روس کی نامور ٹینس سٹار اناستاسیا پاﺅلیچنکووا اور جرمنی کی ٹاپ سیڈڈ اینجلیق کربر سے تھا جس میں روسی کھلاڑی نے سخت مقابلے کے بعد 6-4، 2-6 اور 6-1 سے ہرا کر ایونٹ جیت لیا۔








