آئی پی ایل، رائزنگ پونے سپر جائنٹس اور دہلی ڈیئر دیولز کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا

پونے ۔10 اپریل(اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) منگل کو رائزنگ پونے سپر جائنٹس اور دہلی ڈیئر ڈیولز کی ٹیمیں پونے کے مقام پر مدمقابل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں انڈین پریمیئر لیگ کا دسواں ایڈیشن شروع ہو چکا ہے جس میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ میگا ایونٹ میں بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں ممبئی انڈینز اور سن رائزز حیدرآباد …

پونے ۔10 اپریل(اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) منگل کو رائزنگ پونے سپر جائنٹس اور دہلی ڈیئر ڈیولز کی ٹیمیں پونے کے مقام پر مدمقابل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں انڈین پریمیئر لیگ کا دسواں ایڈیشن شروع ہو چکا ہے جس میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ میگا ایونٹ میں بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں ممبئی انڈینز اور سن رائزز حیدرآباد کی ٹیمیں ممبئی میں مدمقابل ہوں گی۔

Leave a Reply