قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور بلے باز یونس خان اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آخری میچ 10مئی کو ویسٹ انڈیز کےخلاف کھیلیں گے

لاہور۔11اپریل (اے پی پی )قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کپتان مصباح الحق اور بلے باز یونس خان اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آخری میچ 10مئی بروز اتوار کو ونڈسر پارک روسیو ڈومی نیکامیں ویسٹ انڈیز کےخلاف کھیلیں گے،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا،یہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ ہوگا ،اس میں شرکت کے بعد مصباح الحق …

لاہور۔11اپریل (اے پی پی )قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کپتان مصباح الحق اور بلے باز یونس خان اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آخری میچ 10مئی بروز اتوار کو ونڈسر پارک روسیو ڈومی نیکامیں ویسٹ انڈیز کےخلاف کھیلیں گے،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا،یہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ ہوگا ،اس میں شرکت کے بعد مصباح الحق اور یونس خان ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے،دونوں لیجنڈ بلے باز اپنے آخری ٹیسٹ کو یادگار بنانے کےلئے بھرپور کوشش کریں گے

Leave a Reply