آسٹریلیا اور سری لنکا انڈر 19 کے درمیان پہلا ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا

ہوبارٹ ۔ 12 اپریل (اے پی پی) آسٹریلیا اور سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے (کل جمعرات کو ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن یوتھ ان دنوں دورہ آسٹریلیا پر ہے جہاں وہ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے مابین کھیلا گیا تین روزہ ٹور میچ ڈرا ہوگیا۔ سیریز کا پہلا ون …

ہوبارٹ ۔ 12 اپریل (اے پی پی) آسٹریلیا اور سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے (کل جمعرات کو ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن یوتھ ان دنوں دورہ آسٹریلیا پر ہے جہاں وہ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے مابین کھیلا گیا تین روزہ ٹور میچ ڈرا ہوگیا۔ سیریز کا پہلا ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا، دوسرا 15 اپریل، تیسرا 18 اپریل، چوتھا 21 اپریل اور پانچواں 23 اپریل کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز ہوبارٹ میں شیڈول ہیں۔

Leave a Reply