کنگسٹن ۔ 12 اپریل (اے پی پی) ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز نے رواں برس شیڈول کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کیلئے بنگلہ دیشی آف سپنر مہدی حسن میراز سے معاہدہ کر لیا، مہدی حسن سی پی ایل میں شرکت کرنے والے تیسرے بنگلہ دیشی کھلاڑی بن جائیں گے، اس سے قبل شکیب الحسن اور تمیم اقبال بھی لیگ کھیل چکے ہیں۔ فرنچائز نے سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوج کے متبادل …
کیریبین پریمیئر لیگ 2017ئ، ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز کا بنگلہ دیشی آف سپنر مہدی حسن میراز سے معاہدہ

مزید خبریں
کنگسٹن ۔ 12 اپریل (اے پی پی) ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز نے رواں برس شیڈول کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کیلئے بنگلہ دیشی آف سپنر مہدی حسن میراز سے معاہدہ کر لیا، مہدی حسن سی پی ایل میں شرکت کرنے والے تیسرے بنگلہ دیشی کھلاڑی بن جائیں گے، اس سے قبل شکیب الحسن اور تمیم اقبال بھی لیگ کھیل چکے ہیں۔ فرنچائز نے سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوج کے متبادل کے طور پر مہدی حسن سے معاہدہ کیا ہے، ہوج نے گذشتہ ماہ تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔








