اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) ایشیئن باکسنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کرنے والی قومی ٹیم کا انتخاب 20 اپریل کو ہوگا۔ ایشیئن باکسنگ چیمپیئن شپ 30 اپریل سے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شروع ہوگی۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری لیفٹیننٹ کرنل محمد ناصر اعجاز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایشیئن باکسنگ چیمپیئن شپ 30 اپریل سے 7 مئی تک ازبکستان کے …
قومی ٹیم ایشیئن باکسنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کریگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) ایشیئن باکسنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کرنے والی قومی ٹیم کا انتخاب 20 اپریل کو ہوگا۔ ایشیئن باکسنگ چیمپیئن شپ 30 اپریل سے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شروع ہوگی۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری لیفٹیننٹ کرنل محمد ناصر اعجاز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایشیئن باکسنگ چیمپیئن شپ 30 اپریل سے 7 مئی تک ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں کھیلی جائیگی۔ ایشیئن باکسنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کرنے والی قومی ٹیم کا انتخاب 20 اپریل کو ہوگا۔








