اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس120سے زیادہ پوائنٹ بڑھ کر 85789 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس120سے زائد پوائنٹ بڑھ کر 85789پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان،100 انڈیکس 85789 پوائنٹس پر پہنچ گیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس120سے زیادہ پوائنٹ بڑھ کر 85789 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس120سے زائد پوائنٹ بڑھ کر 85789پوائنٹس پر پہنچ گیا۔








