انڈین پریمیئر لیگ میں (جمعرات کو ) ایک میچ کھیلا جائے گا

98

راجکوٹ ۔ 19 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں جمعرات کو ایک میچ کھیلا جائے گا۔ انڈین پریمیئر لیگ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ عروج پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو بھی ایک ہی میچ کھیلا جائے گا جس میں جمعرات کو بھی ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں کنگز الیون پنجاب اور ممبئی انڈینز کی ٹیمیں اندور میں آمنے سامنے ہوں گی۔ میگا ایونٹ کا فائنل میچ 21 مئی کو راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم، حیدرآباد میں کھیلا جائے گا۔