27.5 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںآسٹریلیا نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کےلئے 15 رکنی ٹیم کا...

آسٹریلیا نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کےلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

- Advertisement -

سڈنی ۔ 20 اپریل (اے پی پی) آسٹریلیا نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کےلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا، کرکٹ آسٹریلیا نے موسس ہنریکس کو عثمان خواجہ، پیٹر ہینڈزکامب، جارج بیلی اور کیمرون وائٹ پر ترجیح دیتے ہوئے انہیں سکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ آل راﺅنڈر جیمز فوکنر کو بھی ڈراپ کر دیا گیا ہے جبکہ جیمز پیٹنسن اور جان ہیسٹنگز کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=51379

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں