آئرن اینڈ سٹیل کی درآمدات میں اگست کے دوران 28فیصد کمی ہوئی، پی بی ایس

اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):آئرن اینڈ سٹیل کی درآمدات میں اگست 2024کے دوران 28فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 34.2 ارب روپے تک کم ہوگئی جبکہ اگست 2023 کے دوران لوہے اور سٹیل کی درآمدات کا حجم 47.5ارب روپے رہا تھا ۔ اس طرح اگست 2023 کے مقابلہ میں اگست 2024 کے دوران آئرن اینڈ …

اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):آئرن اینڈ سٹیل کی درآمدات میں اگست 2024کے دوران 28فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 34.2 ارب روپے تک کم ہوگئی جبکہ اگست 2023 کے دوران لوہے اور سٹیل کی درآمدات کا حجم 47.5ارب روپے رہا تھا ۔

اس طرح اگست 2023 کے مقابلہ میں اگست 2024 کے دوران آئرن اینڈ سٹیل کی قومی درآمدات میں 13.3ارب روپےیعنی 28فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

 

مزید خبریں