زرمبادلہ کے ذخائر 215ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.11ارب ڈالرہوگئے

اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 215ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.11ارب ڈالرہوگئے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 11اکتوبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 11.02ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.08ارب ڈالرہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 215ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔

اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 215ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.11ارب ڈالرہوگئے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 11اکتوبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 11.02ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.08ارب ڈالرہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 215ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔

مزید خبریں