اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) پاکستان کپ اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا، پاکستان کپ کا فائنل میچ ہفتہ کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ون ڈے کپ کرکٹ ٹورنامنٹ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے اور ایونٹ فائنل مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اس سلسلے میں بلوچستان کی ٹیم ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرچکی ہے۔ ایونٹ میں پنجاب، سندھ، …
پاکستان کپ کا فائنل میچ () ہفتہ کو) کھیلا جائیگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) پاکستان کپ اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا، پاکستان کپ کا فائنل میچ ہفتہ کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ون ڈے کپ کرکٹ ٹورنامنٹ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے اور ایونٹ فائنل مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اس سلسلے میں بلوچستان کی ٹیم ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرچکی ہے۔ ایونٹ میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، کے پی کے اور فیڈرل ایریاز کی ٹیمیں شرکت کی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ہفتہ کو کھیلا جائیگا۔








