اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم محمد نواز شریف سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال