اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف سے دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل بریگیڈیئر (ر) جاوید حسن نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم محمد نوازشریف سے دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل بریگیڈیئر (ر) جاوید حسن کی ملاقات