چین کے صدر اپیک اکنامک لیڈرز کے 31 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے پیرو روانہ

141

بیجنگ ۔13نومبر (اے پی پی):چین کے صدر شی جن پنگ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (اپیک ) اکنامک لیڈرز کے 31 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے پیرو روانہ ہو گئے ہیں ۔ شنہوا کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ یہ دورہ جمہوریہ پیرو کی صدر ڈینا ایرکیلیا بولوارت زیگارا کی دعوت پر کر رہے ہیں ۔شی جن پنگ کے وفد میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل آفس کے ڈائریکٹر اور سیاسی بیورو کے رکن وانگ یائی ،سی پی سی کی مرکزی کمیٹی اور وزیر خارجہ شامل ہیں۔