روسی ٹینس کوئین کی فتوحات برقرار اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں

اسٹٹ گارٹ ۔ 28 اپریل (اے پی پی) روسں کی نامور ٹینس سٹار ماریا شیراپوا نے 15 ماہ کی دوری کے بعد اسٹٹ گارٹ اوپن میں شاندار واپسی کی ہے اور اب تک ایونٹ میں انکی فتوحات برقرار ہیں وہ اپنی پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں جبکہ ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ جرمن انجلیق کربر پری کوارٹر فائنل میں اپ …

اسٹٹ گارٹ ۔ 28 اپریل (اے پی پی) روسں کی نامور ٹینس سٹار ماریا شیراپوا نے 15 ماہ کی دوری کے بعد اسٹٹ گارٹ اوپن میں شاندار واپسی کی ہے اور اب تک ایونٹ میں انکی فتوحات برقرار ہیں وہ اپنی پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں جبکہ ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ جرمن انجلیق کربر پری کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔

Leave a Reply