پشاور۔10 مئی (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختواکے صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ تحریک انصاف والوںکی تبدیلی جعلی ثابت ہوئی،محض سرخی پوڈرتھی جوہلی ہواسے اترگئی،خیبرپختونخواکے عوام نوازشریف کی قیادت میںحقیقی معنوںمیں تبدیلی چاہتے ہیں اس لئے مختلف سیاسی جماعتوںسے عوام جوق درجوق شامل ہورہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ دوسروںپرتنقیدسے پہلے اپنے آپ کوعوام کی عدالت میںپیش کرنابھی سیاست اورجمہوریت کاحصہ ہے،حلقہ این اے فورکے عوام نے ہمیشہ بے لوث محبت کااظہار کیاہے،انشاءاللہ …
تحریک انصاف والوںکی تبدیلی جعلی اورمحض سرخی پوڈرثابت ہوئی‘امیرمقام
پشاور۔10 مئی (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختواکے صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ تحریک انصاف والوںکی تبدیلی جعلی ثابت ہوئی،محض سرخی پوڈرتھی جوہلی ہواسے اترگئی،خیبرپختونخواکے عوام نوازشریف کی قیادت میںحقیقی معنوںمیں تبدیلی چاہتے ہیں اس لئے مختلف سیاسی جماعتوںسے عوام جوق درجوق شامل ہورہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ دوسروںپرتنقیدسے پہلے اپنے آپ کوعوام کی عدالت میںپیش کرنابھی سیاست اورجمہوریت کاحصہ ہے،حلقہ این اے فورکے عوام نے ہمیشہ بے لوث محبت کااظہار کیاہے،انشاءاللہ کبھی مایوس نہیںہونے دوںگا









