وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل سہیل امان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل سہیل امان نے جمعرات کویہاں وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ نے وزیراعظم کو پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور آپریشنل تیاریوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے فضائی سرحدوں کی پاسبانی میں پاک فضائیہ کے کردار …

اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل سہیل امان نے جمعرات کویہاں وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ نے وزیراعظم کو پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور آپریشنل تیاریوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے فضائی سرحدوں کی پاسبانی میں پاک فضائیہ کے کردار کو سراہتے ہوئے ملک میں جاری انسداد دہشت گردی آپریشن میں اس کے کردار کی تعریف کی۔

Leave a Reply