اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماءحنیف عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس بنی گالہ کا ریکارڈ نہیں وہ قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں،2018 میں عمران خان کی شکست لکھی جا چکی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کو پاناما پیپرز میں …
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماءحنیف عباسی کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماءحنیف عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس بنی گالہ کا ریکارڈ نہیں وہ قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں،2018 میں عمران خان کی شکست لکھی جا چکی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کو پاناما پیپرز میں نام نہ ہونے کے باوجود کیس میں شامل کرنے کی کوشش کی ہے جبکہ اس کے برعکس ہم نے عمران خان پر شواہد کے ساتھ کیس کیا ہے ۔








