اسلام آباد ۔11 مئی (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی منظم انداز سے بیرون ملک سے فنڈنگ لیتی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ گزشتہ 18 سال میں پی ٹی آئی کو انتخابات میں کوئی قابل زکر کامیابی حاصل نہیں ہو سکی اور 2002 ءمیں انہیں خیرات کے طور پر ایک …
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے چل رہی ہے،دانیال عزیز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔11 مئی (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی منظم انداز سے بیرون ملک سے فنڈنگ لیتی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ گزشتہ 18 سال میں پی ٹی آئی کو انتخابات میں کوئی قابل زکر کامیابی حاصل نہیں ہو سکی اور 2002 ءمیں انہیں خیرات کے طور پر ایک سیٹ ملی جس کے بعد یہ جماعت پورے ملک میں پھیل گئی اور خیبر پختونخوا میں حکومت بھی بنالی اور پارلیمینٹ پر حملے اور دیگر سیاسی رہنماﺅں کو کزن بنانے کا رواج چل نکلا، انھوں نے کہا کہ اب پاکستان میں جمہوریت مستحکم ہو رہی ہے اور باریاں لینے کا وقت ختم ہو چکاہے








