عمران خان عدالت سے بھاگ رہے ہیں ،انہیں تلاشی دینا ہو گی،طلال چوہدری

اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان عدالت سے ایسے بھاگ رہے ہیں جیسے نالائق بچہ سکول سے بھاگتا ہے، آپ کو تلاشی دینا ہو گی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے دوران عمران خان ایک لائق بچے کی طرح کمرہ عدالت میں آیا …

اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان عدالت سے ایسے بھاگ رہے ہیں جیسے نالائق بچہ سکول سے بھاگتا ہے، آپ کو تلاشی دینا ہو گی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے دوران عمران خان ایک لائق بچے کی طرح کمرہ عدالت میں آیا کرتے تھے اور اب عدالت سے ایسے بھاگ رہے ہیں جیسے نالائق بچہ سکول سے بھاگتا ہے

Leave a Reply