اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے میئر و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز کے والد مرحوم شیخ عبدالعزیز کی رسمِ قل انکی رہائش گاہ پر جمعرات کو ادا کی گئی۔ رسمِ قل میںمسلم لیگ (ن) اور دیگر سیاسی پارٹیوں کے قائدین وفاقی وزراءخواجہ آصف،خواجہ سعد رفیق،وزیر ِمملکت مریم اورنگ زیب، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری،وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور …
چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز کے والد کی رسمِ قل میں لوگوں بڑی تعداد میں شرکت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے میئر و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز کے والد مرحوم شیخ عبدالعزیز کی رسمِ قل انکی رہائش گاہ پر جمعرات کو ادا کی گئی۔ رسمِ قل میںمسلم لیگ (ن) اور دیگر سیاسی پارٹیوں کے قائدین وفاقی وزراءخواجہ آصف،خواجہ سعد رفیق،وزیر ِمملکت مریم اورنگ زیب، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری،وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سینٹر سرتاج عزیز،سینٹر پرویز رشید ، میاں محمد اسلم ، سردار خان نیازی، پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص، راحت قدوسی، ضیاءاللہ شاہ، محمد اعجاز الحق، زبیر ہاشمی، گوہر ایوب خان، شیخ اکرم ایڈووکیٹ، طارق کیانی ، ایڈوائزر بیرسٹر ظفر اللہ ، چیئرمین نیب چوہدری قمر زمان، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینٹ ، عبدالرﺅف صدر فیڈریشن آف چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے علاوہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سابق اور موجودہ عہدیداران، تاجر راہنما ﺅں سمیت اسلام آباد کی میٹرو پولیٹین کارپوریشن اسلام آباد(ایم سی آئی) کے ڈپٹی میئرز سید ذیشان علی نقوی، چوہدری رفعت جاوید،اعظم خان اور ایم سی آئی کی یونین کونسل کے چیئرمین سردار مہتاب احمد خان ایڈووکیٹ اور دیگریونین کونسلوں کے چیئرمین ، سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین ، مقامی صحافیوں کی بڑی تعداد کے علاوہ بلدیاتی کونسلروں اور سی ڈی اے ،ایم سی آئی کے بورڈ ممبران، افسران اور ملازمین نے شرکت کی۔اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کا بھی اہتمام کیا گیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔








