آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، فاٹا، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، کمشیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواﺅں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔12 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، فاٹا، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، کمشیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواﺅں کے ساتھ ہلکی بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم بدستور خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مالاکنڈ، بنوں،سکھر …

اسلام آباد ۔12 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، فاٹا، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، کمشیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواﺅں کے ساتھ ہلکی بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم بدستور خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مالاکنڈ، بنوں،سکھر ڈویژن، فاٹا اورکشمیر میں چند مقامات پر تیزہواﺅں ،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ

Leave a Reply