وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی چیئرمین ایم او ایس جنوبی ایشیاءڈاکٹر رفعت سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 12 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے چیئرمین ایم او ایس جنوبی ایشیاءڈاکٹر رفعت سے یہاں ملاقات کی اور حج انتظامات کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا۔ یہ موصول ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ایم او ایس سے ایک کمیٹی کے ساتھ سعودی عرب میں حجاج کی خدمات کر رہی ہے۔ وزیر مذہبی امور کے ڈائریکٹر جنرل حج ڈاکٹر سجاد …

اسلام آباد ۔ 12 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے چیئرمین ایم او ایس جنوبی ایشیاءڈاکٹر رفعت سے یہاں ملاقات کی اور حج انتظامات کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا۔ یہ موصول ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ایم او ایس سے ایک کمیٹی کے ساتھ سعودی عرب میں حجاج کی خدمات کر رہی ہے۔ وزیر مذہبی امور کے ڈائریکٹر جنرل حج ڈاکٹر سجاد یوسفانی بھی تھے۔ ملاقات کے دوران چیئرمین موسی کے ساتھ حج انتظامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply